عودی عرب کے شہر مکہ میں مزدوروں نے تنخواہیں نہ ملنے پر بسوں کو آگ لگا دی۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک کے مغربی شہر مکہ میں مزدورں کی جانب سے 9 بسوں کو آگ لگانے کا واقعہ پیش
آیا۔
مکہ کے محکمہ شہری دفاع کے ترجمان نائف الشریف کے مطابق مزدوروں کی رہائش گاہ کے قریب بن لادن گروپ کی 9 بسوں کو آگ لگائی گئی، یہ بسیں پارکنگ ایریا میں چھٹی کے بعد پارک کی گئی تھیں۔